جسم میں درد کے لئے نبوی نسخہ
جسم میں جس جگہ درد ہو اس جگہ دایاں ہاتھ رکھ کے
بِسْمِ اللَّهِ
أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ
سات مرتبہ پڑھیں
حَدَّثَنَا
أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا
زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ عُثْمَانَ
بْنِ أَبِي الْعَاصِ الثَّقَفِيِّ، أَنَّهُ قَالَ قَدِمْتُ عَلَى
النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ وَبِي وَجَعٌ قَدْ كَادَ يُبْطِلُنِي
فَقَالَ لِيَ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ "
اجْعَلْ يَدَكَ الْيُمْنَى عَلَيْهِ وَقُلْ بِسْمِ اللَّهِ أَعُوذُ
بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ سَبْعَ
مَرَّاتٍ " . فَقُلْتُ ذَلِكَ فَشَفَانِيَ اللَّهُ .
It was narrated that ‘Uthman bin Abul-‘As Thaqafi said:
“I
came to the Prophet (ﷺ) and I was suffering pain that was killing me.
The Prophet (ﷺ) said to me: ‘Put your right hand on it and say:
Bismillah, a’udhu bi’izzatil-lahi wa qudratihi min sharri ma ajidu wa
uhadhiru. (In the Name of Allah, I seek refuge in the might and power of
Allah from the evil of what I feel and what I fear),” seven times.’ I
said that, and Allah healed me.”
عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، مجھے
ایسا درد تھا کہ لگ رہا تھا وہ مجھے ہلاک کر دے گا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اپنا دایاں ہاتھ اس پر رکھ کر «بِسْمِ اللَّهِ أعوذ
بعزة الله وقدرته من شر ما أجد وأحاذر» ”اللہ کے نام سے میں اللہ تعالیٰ کی عزت اور اس کی قدرت
کی پناہ مانگتا ہوں اس تکلیف کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس سے ڈرتا
ہوں“ سات مرتبہ پڑھو“، میں نے یہ
دعا پڑھی تو اللہ تعالیٰ نے مجھے شفاء عطا کی۔
Grade : Sahih Al-Albani
Sunan Ibn-e-Majah Hadith No. 3522
No Comment to " Jism Main Dard Kay Liye Dua - Sunan Ibn-e-Majah "